1

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا اچانک دورہ،شہریوں سےمسائل پوچھے

News Discuss 
نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا نظام تبدیل ہونے کے بعد شہریوں کو طویل قطاروں اور کئی کئی گھنٹے انتظار کی زحمت سے نجات مل گئی ہے۔ شہریوں نے بہتر انتظامات، فعال ایئر کنڈیشننگ اور تیز رفتار سروس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ https://www.city42.tv/02-Aug-2026/210486

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story